Friday , September 22 2017
Home / دنیا / جنوبی کیلفورنیا میں شدید طوفان

جنوبی کیلفورنیا میں شدید طوفان

لاس اینجلس ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کیلیفورنیا میں بارش سے مربوط طوفان نے ایک بار پھر عام زندگی کو مفلوج کردیا ہے جہاں محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے مطابق ہواؤں کے جھکڑوں کی رفتار مزید تیز ہوسکتی ہے۔ سان فرانسسکو کے ساحلی علاقہ میں بھی شدید بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے متاثر ہوئے۔ صرف سان فرانسسکو میں ہی 1.67 انچ بارش  نوٹ کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT