Tuesday , October 24 2017
Home / ہندوستان / جنوبی ہند میں مزید بارش کی پیش قیاسی

جنوبی ہند میں مزید بارش کی پیش قیاسی

چینائی ۔یکم نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) علاقائی محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ جنوبی ہند کے چند علاقوںمیں موسلادھار بارش جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات نے اپنے ایک خبرنامہ میں کہا کہ ساحلی آندھراپردیش اور ٹاملناڈو کے چند علاقوں میں یکادکا مقامات پر گذشتہ 24گھنٹے کے دوران بارش دیکھی گئی تھی ۔ بارش یا بوچھارے کئی مقامات پر نظر آئی تھی لیکن آندھراپردیش کے کئی مقامات بشمول داخلی کرناٹک ‘لکشادیپ ‘ کیرالا ‘پوڈیچری ‘ ٹاملناڈو کے کئی علاقوں میں زبردست بارش یا بوچھاروں کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT