Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / جنوب مغربی مانسون کمزور پڑگیا

جنوب مغربی مانسون کمزور پڑگیا

بنگلورو۔ 4اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی مانسون ساحلی کرناٹک میں کمزور پڑگیا ہے ۔جنوبی دور دراز کرناٹک کے کئی مقامات ساحلی کرناٹک اور شمالی دور دراز کرناٹک کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ اعظم ترین اور اقل ترین درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ یہ ریاست میں معمول کے مطابق ہے ۔ یہ جنوبی دور دراز کرناٹک ساحلی کرناٹک اور شمالی دوردراز کرناٹک کے بعض مقاما ت پر معمول کے مطابق ہے ۔کوپل پی ٹی او میں اعظم ترین درجہ حرارت 32.0ڈگری سیلسیس اور دیون گری میں اقل ترین درجہ حرارت 19.8ڈگری سیلسیس میدانی علاقوں میں درج کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT