Sunday , August 20 2017
Home / پاکستان / جنگ بندی کی خلاف ورزی سے علاقائی امن کو خطرہ : نوازشریف

جنگ بندی کی خلاف ورزی سے علاقائی امن کو خطرہ : نوازشریف

اسلام آباد 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہاکہ خطہ قبضہ پر ہندوستان کی جانب سے مبینہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے نہ صرف کشمیریوں کے خلاف جارحانہ کارروائی ہورہی ہے بلکہ اِس سے علاقائی امن اور سلامتی کو سنگین خطرہ بھی لاحق ہوگیا ہے۔ نواز شریف نے پاک ۔ مقبوضہ کشمیر میں نوتعمیر شدہ اسپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد کہاکہ ہندوستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ علاقائی امن کے لئے خطرہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT