Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / جن دھن یوجنا میں ایک نام کے کئی اکاؤنٹ

جن دھن یوجنا میں ایک نام کے کئی اکاؤنٹ

نئی دہلی ۔13مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بینک کھاتے وزیراعظم کی جن دھن یوجنا میں ایک ہی نام پر کئی موجود ہیں ۔ تاہم انہیں استعمال نہیں کیا جارہا ہے ۔ ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس اسکیم کیلئے کھولے ہوئے بینک اکاؤنٹس میں سے 28فیصد ایک ہی نام پر کھولے ہوئے کئی کھاتے موجود ہیں ۔ 42اضلاع میں ایسے کھاتے کھولے گئے ہیں جس کی وجہ یہ غلط تصور ہے کہ صرف بینک کھاتے ہونے پر ہی سرکاری اسکیم سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT