Tuesday , September 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جواری اور گھانس کا ذخیرہ جل کر خاکستر

جواری اور گھانس کا ذخیرہ جل کر خاکستر

اوٹکور /22 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل کے موضع پترس پلی میں 5 ٹراکٹرس گھانس سے اور 4 ٹراکٹر جواری کے اور کڑوی گھاس کو اچانک آگ لگ گئی ۔ اطلاع کے مطابق جی نرسملو اپنے بیلوں اور دیگر جانوروں کیلئے گھاس اور کڑوی ایک جگہ جمع کرکے رکھا تھا کہ اچانک آگ لگنے سے تمام ذخیرہ گھاس جلکر خاکستر ہوگیا ۔ اطلاع ملتے ہی فوری طور پر نارائن پیٹ سے فائر انجن آنے تک تمام گھاس جل کر ختم ہوگئی تھی ۔ نرسملو نے روتے ہوئے کہا کہ گھاس جل جانے سے میرا تقریباً 90 ہزار روپیو ںکا نقصان ہوگیا ہے ۔ تیسرس پلی کے عوام نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ نرسملو کو جو نقصان ہوا مدد کرنے کا مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT