Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / جواہر نگر علاقے میں نعش برآمد

جواہر نگر علاقے میں نعش برآمد

حیدرآباد۔/16 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) جواہر نگر پولیس نے علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے جو انتہائی مسخ شدہ حالت میں پائی گئی۔ جواہر نگر پولیس نے یہ بات بتائی۔ پولیس نے بتایا کہ ایک اطلاع پر کارروائی کی گئی تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہو پائی، سمجھا جاتا ہے کہ علاقہ چتہ گوڑہ کے رام مندر کے عقبی حصہ میں واقع درخت سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ہوگی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس شخص کی عمر تقریباً 25 تا 30سال بتائی جارہی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT