Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / جونیر آرٹسٹوں کے قبضہ سے نقد رقم و زیورات ضبط

جونیر آرٹسٹوں کے قبضہ سے نقد رقم و زیورات ضبط

حیدرآباد ۔ 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) سائبرآباد پولیس نے جونیر آرٹسٹوں کے قبضہ سے نقد رقم اور زیورات لوٹنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق منی کنڈہ علاقہ کی ساکنان سری لتا اور دھناسری گذشتہ روز بیگم پیٹ علاقہ میں واقع پمپ سے واپس ہورہی تھی انہیں راستہ میں روک لیا گیا اور انہیں ڈرا دھمکا کر نقد رقم اور زیورات لوٹ لئے گئے۔ ان جونیر آرٹسٹوں کی شکایت پر پولیس نے مادناپیٹ علاقہ کے ساکنان وینکٹیش، سائی ساگر، چندرا ریڈی اور جگدیش کمار کو گرفتار کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT