Thursday , June 29 2017
Home / شہر کی خبریں / جونیر کالجوں میں داخلہ کے لیے تاریخ میں توسیع

جونیر کالجوں میں داخلہ کے لیے تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست تلنگانہ میں ماڈل اسکول سوسائٹی کے زیر اہتمام چلائے جانے والے جونیر کالجوں میں داخلوں کے لیے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 28 مئی تک توسیع دی گئی ۔ اس سلسلہ میں ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن مسٹر جی کشن نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی اور کہا کہ دسویں جماعت میں کامیاب طلباء telanganams.cgg.gov.in ویب سائٹ پر آن لائن کے ذریعہ اپنی درخواستیں پیش کرسکتے ہیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT