Sunday , October 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / جڈیجہ کا ٹسٹ رینک بہتر

جڈیجہ کا ٹسٹ رینک بہتر

دبئی ۔18 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )  ہندوستانی لفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی عمدہ بولنگ کے بل بوتے پر آئی سی سی کی بولنگ درجہ بندی میں کیرئیر کے بہترین 13 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیںجبکہ پروٹیز پیسر ڈیل اسٹین اس فہرست میں اول ہیں۔ جڈیجہ نے پہلے ٹسٹ میں 8 وکٹ اور دوسرے ٹسٹ میں 4 وکٹیں لئے ہیں۔

مسٹر اولمپیا امیچر ایشیا
ممبئی ۔18 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) اتھلیٹ مہر سنگھ آنے والے مسٹر اولمپیا امیچر ایشیا میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔ یہ ایونٹ ہانگ کانگ میں 23 تا 25 نومبر منعقد کیا جارہاہے ۔ آئی ایف بی بی کے زیراہتمام یہ سالانہ کامپٹیشن ہوتا ہے ۔ مہرسنگھ ہندوستان کے سرکردہ فزک اتھلیٹ ہے۔ انھوں نے ایشین باڈی بلڈنگ میں بھی حصہ لیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT