Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جڑچرلہ میں پلس پولیو پروگرام

جڑچرلہ میں پلس پولیو پروگرام

جڑچرلہ /23 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ نگر پنچایت واقع گاندھی چوک چوراہا پر پلس پولیو پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ سابق تلگودیشم رکن اسمبلی جڑچرلہ اسٹرایرہ شیکھر نے بچوں کو پولیو خوراک پلاتے ہوئے اس پروگرام کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر محمد حفیظ الرحمن صدر منڈل تلگودیشم کے سرینو کمار ، منوہر ، فاروق ، اظہر ، محمد مقیت ، جاوید ، شاکر ، مدھو کمار ، یادیا موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT