Friday , August 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال ڈی ایس پی کی حیثیت سے کروناکر کا تقرر

جگتیال ڈی ایس پی کی حیثیت سے کروناکر کا تقرر

جگتیال ۔ 15ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال ضلع ڈی ایس پی کی حیثیت سے مسٹر کروناکر کا تقرر عمل میں لاتے ہوئے گذشتہ روز احکامات جاری کئے گئے ۔ وہ اندرون 2یوم جائزہ حاصل کریں گے ۔ مسٹر کروناکر 2010ء میں گروپ I کے تحت ڈی ایس پی کی حیثیت سے منتخب ہوئے ‘ پہلی مرتبہ محبوب نگر ضلع شاد نگر میں خدمات انجام دیئے ۔ گذشتہ تین سال حیدرآباد سی آئی ڈی شعبہ میں خدمات انجام دہے رتھے ۔ ورنگل اربن ضلع موضع اوپل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جگتیال میں گذشتہ دو سال کے عرصہ سے بحیثیت ڈی ایس پی خدمات انجام دینے والے مسٹر راجیندر پرساد کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں حیدرآباد پولیس ہیڈ آفس مںی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ۔

TOPPOPULARRECENT