Sunday , October 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال کی ایل سریشا اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر منتخب

جگتیال کی ایل سریشا اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر منتخب

جگتیال ۔ 7 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال منڈل پنا پیٹ کی لڑکی ایل سریشا ولد گنگارام نے ٹی ایس پی ایس سی سیول انجینئرنگ سال 15 – 16 میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر کی حیثیت سے منتخب ہونے پر رکن اسمبلی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایل سریشا کو تہنیت پیش کی گئی ۔ سریشا نے ورنگل میں منعقدہ ٹی ایس پی ایس سی سیول انجینئرنگ میں بحیثیت اسٹیٹ انجینئر RWS محکمہ میں منتخب ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT