Tuesday , October 17 2017
Home / جرائم و حادثات / جگت گیری گٹہ میں خودکشی

جگت گیری گٹہ میں خودکشی

حیدرآباد ۔ 3 جون (سیاست نیوز) جگت گیری گٹہ علاقہ میں ایک خاتون نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس جگت گیری گٹہ کے مطابق 30 سالہ مادھوی جو جنم بھومی کالونی میں رہتی تھی اس خاتون کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ اس کا شوہر سریش مزدور پیشہ بتایا گیا۔ خاتون اولاد نہ ہونے کے سبب ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی جس نے انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT