Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / جگن کی 26ستمبر سے بھوک ہڑتال

جگن کی 26ستمبر سے بھوک ہڑتال

حیدرآباد۔/9ستمبر، ( این ایس ایس ) وائی ایس آر کانگریس پارٹی صدر جگن موہن ریڈی آندھرا پردیش کو خصوصی موقف کی تائید میں 26ستمبر سے گنٹور میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔ پارٹی ضلع صدور اور قائدین کے اجلاس کے بعد جگن نے بھوک ہڑتال کی تاریخ کو قطعیت دی۔ قبل ازیں 15ستمبر کو بھوک ہڑتال شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن ونائیک چتورتھی کے پیش نظر 26ستمبر کیلئے اسے ملتوی کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT