Wednesday , May 24 2017
Home / Top Stories / جھارکھنڈ کی ہوٹل میںآگ لگی جہاں دھونی او ردیگر کھلاڑیوں ٹہرے ہوئے ہیں۔

جھارکھنڈ کی ہوٹل میںآگ لگی جہاں دھونی او ردیگر کھلاڑیوں ٹہرے ہوئے ہیں۔

رانچی:جھارکھنڈ کی دوارکا ہوٹل میں آگ لگی جہاں پر وجئے ہزاری ٹرافی کے سیمی فائنل کی تیاری میں کھلاڑی پہنچے ہوئے ہیں۔

سابق انڈین کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو آگ لگنے کے بعدمحفوظ طریقے سے دھونی کو باہر نکالا گیا۔دھونی جو اپنی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں کہ مجوزہ ٹرافی کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے مذکورہ ہوٹل میں اپنی ٹیم کے ساتھ ٹہرے ہوئے ہیں۔

وہ دوارکا ہوٹل میں رکے ہوئے تھے جہاں پر آگ لگی ‘ تمام ٹیم کو حفاظت کیساتھ ہوٹل کے باہر نکال لیاگیا ہے۔

تاہم بنگال اور جھارکھنڈ کے درمیان میں کھیلا جانے والا وجئے ہزاری ٹرافی کاسیمی فائنل منسوخ کردیاگیاہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT