Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / جھلس جانے والی خاتون فوت

جھلس جانے والی خاتون فوت

حیدرآباد /5 اپریل ( سیاست نیوز ) ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے والی خاتون علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ پروین بیگم جو جہانگیر نگر ونستھلی پورم علاقہ کے ساکن محمد رحیم کی بیوی تھی 2 اپریل کے دن یہ خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر شدید متاثر ہوگئی تھی جو علاج کے دوران آج فوت ہوگئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT