Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد /17 ستمبر ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں ایک نوجوان حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20 سالہ سید عادل جو مصطفی نگر علاقہ کے ساکن سید فاروق کا بیٹا 13 ستمبر کو اپنے مکان میں پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گیا تھا ۔ جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔پولیس فلک نما مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT