Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد /28 جنوری ( سیاست نیوز ) مرادنگر کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی ۔ آصف نگر پولیس کے مطابق 20 سالہ زویا بیگم ساکن مرادنگر 21 جنوری کو پکوان کے دوران مبینہ طور پر پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی ۔ہاسپٹل میں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT