Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ /29 اپریل (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ چلکل گوڑہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ زینت فاطمہ وارثی گوڑہ علاقہ کے ساکن شیخ غوث کی بیوی تھی ۔ /26 اپریل کو یہ خاتون پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT