Tuesday , April 25 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ /25 نومبر (سیاست نیوز) گیس سے جھلسنے والی خاتون علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ یہ واقعہ عنبر پیٹ پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 30سالہ پدما کی جھلس جانے کے سبب موت ہوگئی ۔ یہ خاتون الماس گوڑہ علاقہ کے ساکن نرسنگ راؤ کی بیوی تھی ۔ /14 نومبر کے دن پدما مشتبہ حالت میں جھلس گئی تھی جو کل رات علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT