Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / جھلس جانے والی لڑکی کی موت

جھلس جانے والی لڑکی کی موت

حیدرآباد /18 جولائی ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ تالاب کٹہ میں ایک لڑکی مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگئی ۔ بھوانی نگر پولیس کے مطابق 18 سالہ نوشین بیگم جو تالاب کٹہ علاقہ کے ساکن قاسم قریشی کی بیٹی 11 جولائی کو اپنے مکان میں پیش آئے حادثہ میں مبینہ طور پر شدید جھلس گئی اور شدید زخمی حالت میں کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT