Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والے شخص کی موت

جھلس جانے والے شخص کی موت

حیدرآباد۔ /4 مارچ (سیاست نیوز)  گھر میں پکوان کے دوران مشتبہ طور پر جھلس کر ایک شخص فوت ہوگیا ۔ یہ واقعہ حیات نگر پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 45 سالہ سرینواس راؤ حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگیا ۔ پیشہ سے ڈرائیور یہ شخص حیات نگر میں رہتا تھا ۔ /28 فبروری کو اس کے بیوی بچے مکان میں نہیں تھے ۔ رشتہ داروں کے یہاں گئے تھے اور یہ شخص پکوان کررہا تھا کہ حادثاتی طور پر جھلس گیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT