Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والے شخص کی موت

جھلس جانے والے شخص کی موت

حیدرآباد /20 جون ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ بوئن پلی میں ایک شخص حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگیا ۔بوئن پلی پولیس کے مطابق 35 سالہ سوامی جو پیشہ سے خانگی ملازم فرینڈس کالونی بوئن پلی میں رہتا تھا ۔ 17 جون کو یہ شخص اپنے مکان میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران حادثاتی طور پر واقعہ پیش آیا ۔جس میں سوامی شدید جھلس کر زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT