Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

حیدرآباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) میر پیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون کی خودکشی کاو اقعہ پیش آیا۔ میرپیٹ پولیس کے مطابق 26سالہ ناگا منی جو گائتری نگر علاقہ کے ساکن وینکٹیش کی بیوی مچھلی فروش تھی۔ گذشتہ چند دن سے اس خاتون کے گھر میں جھگڑے چل رہے تھے جس سے دلبرداشتہ خاتون نے آج انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس میر پیٹ نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT