Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / جہیز ہراسانی ، نئی نویلی دلہن کی خودکشی

جہیز ہراسانی ، نئی نویلی دلہن کی خودکشی

حیدرآباد /27 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مزید جہیز کی ہراسانی سے دلبرداشتہ دو ماہ کی دلہن نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ایس آر نگر پولیس کے بموجب 26 سالہ پی مانسا کی شادی 16 اگست 2015 کو ناگا وینکٹا شیام کمار ساکن باپو نگر ، ایس آر نگر سے ہوئی تھی ۔ دونوں نے ممبئی میں لو میریج کی تھی اور شادی کے بعد ہی شوہر مزید جہیز کیلئے مبینہ طور پر ہراسانی کرنے لگا ۔ مانسا دلبرداشتہ ہوگئی تھی جس کے نتیجہ میں اس نے یہ انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس ایس آر نگر نے شوہر کے خلاف مزید جہیز کی ہراسانی اور خودکشی کیلئے آمادہ کرنے کا ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT