Wednesday , May 24 2017
Home / جرائم و حادثات / جہیز ہراسانی ‘ خاتون کی خود کشی

جہیز ہراسانی ‘ خاتون کی خود کشی

حیدرآباد۔ 9 اپریل (سیاست نیوز) مزید جہیز کی مبینہ ہراسانی سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ 22 سالہ بی منجولہ ساکن بورا بنڈہ کی شادی 2013 میں ہوئی تھی ۔ شادی کے وقت بطورِ جہیز ڈھائی لاکھ روپئے نقد اور 4 تولے سونا و دیگر اشیا دیئے تھے۔ سسرالی رشتہ دار اسے مزید جہیز کیلئے ہراساں کررہے تھے ۔ دلبرداشتہ ہوکر اس نے پہلی منزل سے چھلانگ لگادی ۔ گاندھی ہسپتال کو منتقل کئے جانے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT