Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / جہیز ہراسانی سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی

جہیز ہراسانی سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /17 جولائی (سیاست نیوز) الول پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں مزید جہیز کی ہراسانی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ پی کرانتی کی شادی وینکٹ ریڈی سے ہوئی تھی ۔ مزید جہیز کیلئے سسرالی رشتہ دار بشمول شوہر اسے آئے دن ہراساں کیا کرتا تھا جس سے وہ دلبرداشتہ ہوگئی اور کل رات اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT