Monday , July 24 2017
Home / جرائم و حادثات / جہیز ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی

جہیز ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد۔/8جون، ( سیاست نیوز) بالا نگر علاقہ میںزائد جہیز کے مطالبہ کو پورا کرنے میں ناکام ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 26سالہ رشاملا جو راجیو کالونی علاقہ کے ساکن رنگا ریڈی کی بیوی تھی کو زائد جہیز کیلئے ہراساں کیا جارہا تھا، اس بات سے یہ خاتون پریشان تھی اور اس ہراسانی سے تنگ آکر اس نے خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT