Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / جیرم والکے کے خلاف دوبارہ تحقیقات

جیرم والکے کے خلاف دوبارہ تحقیقات

زیورخ ۔19 مارچ (سیات ڈاٹ کام )فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے سابق جنرل سیکرٹری جیروم والکے پر کرپشن سے متعلق مقدمے کی سماعت کل شروع ہوگی۔ سوئس اٹارنی جنرل کے مطابق سیپ بلاٹر کے دست راست پر لاکھوں ڈالرز رشوت لینے کا الزام عائد کیاگیا ہے جس کی تحقیقات کے لئے فیفا کی انضباطی کمیٹی دوبارہ کارروائی شروع کرے گی۔
فیڈرر کی میامی ماسٹرس سے واپسی
زیورخکولکتہ ۔19مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجرفیڈرر نے میامی اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ فیڈررنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ گھٹنے کے زخم  سے مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں اور آئندہ ہفتے ہونے والی میامی چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انڈین ویلز میں عدم شرکت کا انہیں افسوس ہے۔

TOPPOPULARRECENT