Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / جیل میں پانچ سو قیدی روزہ دار

جیل میں پانچ سو قیدی روزہ دار

حیدرآباد 28 مئی (سیاست نیوز) چنچل گوڑہ اور چیرلہ پلی جیلوں میں تقریباً پانچ سو قیدی روزہ سے ہیں اور جیل کے حکام ان قیدیوں کی سحری اور افطار کا انتظام کررہے ہیں۔ ڈی جی پی محابس وی کے سنگھ نے کہاکہ چند غیر سرکاری تنظیمیں قیدیوں کو خوراک فراہم کررہے ہیں لیکن جیل حکام ان پر انحصار نہیں کررہے ہیں اور وہ خود قیدیوں کے لئے سحری اور افطار کا انتظام کررہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT