Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / جیل گارڈ کی موت

جیل گارڈ کی موت

حیدرآباد /21 جولائی ( سیاست نیوز ) چادرگھاٹ جیل کے گارڈن میں ایک سیکوریٹی گارڈ کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ چادرگھاٹ پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمی نارائنا جو پیشہ سے جیل کا سیکوریٹی تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص کل ڈیوٹی سے واپسی نہیں آیا اور آج صبح یہ گارڈن میں مردہ دستیاب ہوا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT