Thursday , July 27 2017
Home / دنیا / جیمس میٹس کو امریکی سکریٹری ڈیفنس مقرر کرنے کا امکان

جیمس میٹس کو امریکی سکریٹری ڈیفنس مقرر کرنے کا امکان

لاس اینجلس ۔ /20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جیمس میٹس ریٹائرڈ 4 اسٹار میرین کور جنرل کو جنہوں نے ایران سے لاحق خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا تھا ، سکریٹری ڈیفنس بنائے جانے پر غور کیا جارہا ہے ۔ نو منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کی توثیق کی ۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ جیمس میٹس کو وزیر دفاع بنانے کی تجویز ہے وہ ایک قابل جنرل ہیں ۔ میٹس نے یہ ریمارک بھی کیا تھا کہ’’ بعض لوگوں کو گولی مارنے میں مزہ آتا ہے ‘‘۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT