Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جینور میں مفت ٹیلرنگ کورس کا آغاز

جینور میں مفت ٹیلرنگ کورس کا آغاز

کیرامیری۔6دسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مستقر جینور کے ایکسلینٹ ماڈل اسکول کرسپانڈنٹ محمد شر ف الدین کے بموجب 10ڈسمبرسے ایکسلینٹ ماڈل اسکول گوری  روڈ جینور میں خواتین و طالبات کیلئے 3ماہی مفت ٹیلرنگ کورس میںداخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔کورس کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔دلچسپی رکھنے والی خواتین و طالبات آدھار کارڈ کی زیراکس کے علاوہ چار عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز کے ساتھ رجسٹریشن کرواسکتی ہیں۔ مزید تفصیلات   کیلئے  فون نمبرات 9491557703/9440353080 ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT