Monday , October 23 2017
Home / ہندوستان / جیو صارفین کی تعداد 100 ملین سے متجاوز : مکیش امبانی

جیو صارفین کی تعداد 100 ملین سے متجاوز : مکیش امبانی

ممبئی ۔ 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ریلائنس انڈسٹریز کے صدرنشین مکیش امبانی نے آج کہا کہ جیو صارفین کی تعداد 100 ملین سے متجاوز ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم نے جیو خدمات شروع کی اس وقت کم مدت میں 100 ملین صارفین کا نشانہ مقرر کیا تھا لیکن ہمیں یہ توقع نہیں تھی کہ چند ماہ میں ہم اپنا مقصد پورا کرلیں گے۔ جیو کمپنی 27 ڈسمبر 2015ء کو شروع ہوئی اور وہ مفت 4G خدمات فراہم کررہی ہے۔ امبانی نے کہا کہ آدھار کے ذریعہ ہمیں یومیہ ایک ملین صارفین تک رسائی کی سہولت فراہم ہوئی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT