Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / جیہ للیتا کی بھانجی نے دیپا نے سپریم کورٹ فیصلہ کا خیرمقدم کیا

جیہ للیتا کی بھانجی نے دیپا نے سپریم کورٹ فیصلہ کا خیرمقدم کیا

چینائی۔ 14 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر آنجہانی جیہ للیتا کی بھانجی دیپا جیہ کمار نے آج سپریم کورٹ کی جانب سے ششی کلا کو غیرمتناسب اثاثہ جات مقدمہ میں مجرم قرار دینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا اور دیرینہ منتظرہ فیصلہ ہے۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں۔اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ جو بھی کرپشن میں ملوث ہوگا ، اس کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میں ہمیشہ سے کہتی آئی ہوں کہ ششی کلا کبھی جرم کا اعتراف نہیں کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT