Monday , July 24 2017
Home / ہندوستان / جی ایس ٹی : اسمارٹ فونس سستے

جی ایس ٹی : اسمارٹ فونس سستے

نئی دہلی ۔22 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا ہے کہ یکم جولائی سے جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد صارفین کو فائدہ ہوگا اور اسمارٹ فونس ، میڈیکل آلات اور سمنٹ کی قیمتیں کم ہوں گی ۔ وزارت فینانس نے ایک بیان میں کہاکہ اسمارٹ فون پر اس وقت دو فیصد سنٹرل ایکسائیز ڈیوٹی اور ویاٹ نافذ ہے جو مختلف ریاستوں میں 5 سے 15 فیصد تک ہے ۔ لیکن جی ایس ٹی کے تحت اسمارٹ فونس پر صرف 12 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ اسی طرح طبی آلات اور سمنٹ کی قیمت بھی کم ہوں گی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT