Monday , October 23 2017
Home / Ads Others / جی ایس ٹی پر کانگریسی موقف قوم دشمن :پاسوان

جی ایس ٹی پر کانگریسی موقف قوم دشمن :پاسوان

کانپور ۔ /7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے کانگریسی موقف برائے جی ایس ٹی کو قوم دشمن قرار دیا اور کہا کہ عوام چاہتے ہیں کہ یہ قانون منظور ہوجائے کیونکہ اس سے ان کے کئی مسائل حل ہوجائیں گے ۔ یہ قانون راجیہ سبھا میں بی جے پی کو اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے منظور نہیں ہوا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT