Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس 15 مارچ کو منعقد ہوگا

جی ایچ ایم سی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس 15 مارچ کو منعقد ہوگا

حیدرآباد 6 مارچ ( آئی این این ) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جنرل باڈی کا پہلا معمول کا اجلاس 15 مارچ کو منعقد ہوگا ۔ یہ اجلاس جی ایچ ایم سی ہیڈ کوارٹرس ٹینک بنڈ میں 15 مارچ کو 11 بجے دن منعقد ہوگا ۔ یہ پہلا اجلاس عملا 5 مارچ کو ہونے والا تھا تاہم نائب صدر جمہوریہ جناب حامد انصاری کے دورہ حیدرآباد کے پیش نظر اسے ملتوی کردیا گیا تھا اور اب یہ اجلاس 15 مارچ کو ہونا طئے پایا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT