Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی کنٹراکٹ ورکرس کو ایکس گریشیا، مکانات کا اعلان

جی ایچ ایم سی کنٹراکٹ ورکرس کو ایکس گریشیا، مکانات کا اعلان

حیدرآباد ۔ 14 اگست (این ایس ایس) ہائی ٹیک سٹی، مادھاپور میں ایپا سوسائٹی پر ایک مین ہول میں چار مزدوروں کی المناک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین نے مرنے والوں کے ہر خاندان کیلئے 25 لاکھ روپئے ایکس گریشیا کا اعلان کیا اور انہیں ڈبل بیڈروم مکانات الاٹ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ قبل ازیں ان مزدوروں کے ارکان خاندان نے عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب منیکیشوری نگر میں سڑک پر ایک دھرنا دیا۔

TOPPOPULARRECENT