Monday , April 24 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی کچرا اُٹھانے والی گاڑیوں کی تبدیلی

جی ایچ ایم سی کچرا اُٹھانے والی گاڑیوں کی تبدیلی

حیدرآباد۔ 20 اپریل (این ایس ایس) جی ایچ ایم سی کی کچرا اُٹھانے والی گاڑیوں کو نئے طرز میں تبدیل کرتے ہوئے انہیں ریڈیم اسٹیکرس کے ساتھ تیار کیا جارہا ہے۔ جی ایچ ایم سی نے کچرا اُٹھانے کیلئے 10 مختلف نوعیت کی گاڑیوں کا استعمال کیا ہے۔ ان گاڑیوں کے ڈرائیورس کو خصوصی تربیت دی جارہی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT