Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی کے تمام سرکلس میں آج پراپرٹی ٹیکس پرشکرم

جی ایچ ایم سی کے تمام سرکلس میں آج پراپرٹی ٹیکس پرشکرم

حیدرآباد ۔ 19 مارچ (آئی این این) کمشنر جی ایچ ایم سی ڈاکٹر بی جناردھن ریڈی کے بموجب 20 مارچ کو صبح 9.30 تا ایک بجے دن کے درمیان جی ایچ ایم سی کے تمام سرکل دفاتر پر پراپرٹی ٹیکس پرشکرم منعقد ہوگا جس میں پراپرٹی ٹیکس، لیگل کورٹ کیسیس اور دیگر ٹیکس کے مسائل کی یکسوئی کی جائے گی۔ عوام سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT