Friday , July 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / جے سوریا کے مستقبل کو خطرہ

جے سوریا کے مستقبل کو خطرہ

کولمبو۔ یکم جون (سیاست ڈاٹ کام ) اخلاق باختہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سری لنکائی چیف سلیکٹر سنت جے سوریا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔ خدشہ ہے کہ کرکٹ سری لنکا کی جانب سے ان کے معاہدے میں توسیع نہیں کی جائے گی۔باخبر ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے اختتام پر وہ عہدے سے مستعفی ہوسکتے ہیں اور اگر ایسا نہیں ہوا تو بورڈ معاہدے میں توسیع نہیں کرے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT