Sunday , October 22 2017
Home / شہر کی خبریں / جے نریندر ریڈی کو انڈین نیوکلیئر سوسائٹی کا اِیوارڈ

جے نریندر ریڈی کو انڈین نیوکلیئر سوسائٹی کا اِیوارڈ

حیدرآباد۔14 مارچ (سیاست نیوز) انڈین نیوکلیئر سوسائٹی قائم کردہ ہندوستانی سائنس داں، انجینئرس اور ٹیکنالوجسٹس نے ہر سال کی طرح اس سال بھی حیدرآباد کی نیوکلیونکس سسٹم پرائیویٹ لمیٹیڈ کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سال ایوارڈ تقریب 17 مارچ کو ممبئی میں سوسائٹی کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر رکھی گئی ہے جس میں جے نریندر ریڈی کو انڈین نیوکلیئر سوسائٹی ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT