Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ج30 جنوری کو آٹو بندکا اعلان

ج30 جنوری کو آٹو بندکا اعلان

حیدرآباد 17 جنوری (پریس نوٹ) تلنگانہ آٹو ڈرائیورس جے اے سی نے بوگس ای چالان سسٹم کے خلاف احتجاجاً 30 جنوری کو جی ایچ ایم سی علاقہ میں ایک روزہ آٹو بند منانے کا اعلان کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT