Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / حافظ بابا نگر ، گلزار حوض و دیگر علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حافظ بابا نگر ، گلزار حوض و دیگر علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ /18 مئی (پریس نوٹ) اے ڈی ای الیکٹریکل سنٹرل بریک ڈاؤن سی تھری چارمینار کے بموجب /20 مئی کو ریاست نگر ، تیگل کنٹہ اور ایم سی ایچ کالونی برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے بموجب ریاست نگر فیڈر کے تحت صبح 8 تا 11 بجے دن حافظ بابا نگر اور تیگل کنٹہ اور ایم سی ایچ کالونی فیڈر کے تحت صبح 10 تا 12 بجے دن کے درمیان تیگل کنٹہ ، ایم سی ایچ کالونی ، اچی ریڈی نگر ، مصطفیٰ نگر ، گلزار حوض اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔

TOPPOPULARRECENT