Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / حافظ بابا نگر میں آج پلس پولیو پروگرام

حافظ بابا نگر میں آج پلس پولیو پروگرام

حیدرآباد ۔ 20 فبروری (راست) لمرا کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم حافظ بابا نگر میں 21 فبروری اتوار کو صبح 9 تا 4 بجے شام پلس پولیو خوراک پلانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایسے بچے جن کی عمر 0 تا 5 سال کے درمیان ہو خوراک پلائی جائے گی۔ ڈائرکٹر جناب ساجد ربانی نے عوام سے استفادہ کی اپیل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT