Thursday , September 21 2017
Home / پاکستان / حافظ سعید کا حراست میں توسیع کے فیصلہ کو چیلنج

حافظ سعید کا حراست میں توسیع کے فیصلہ کو چیلنج

لاہور 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی حملوں کے سرغنہ و جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے حکومت پنجاب کے اس حکمنامہ کو چیلنج کیا ہے جس میں ان کی حراست میں 60 دنوں توسیع کا حکم دیا تھا۔ محکمہ داخلہ نے 28 جولائی کو حکمنامہ جاری کیا تھا جس میں حافظ سعید اور چار ساتھیوں عبداللہ عبید، ملک ظفر اقبال، عبدالرحمن عابد اور قاضی کاشف حسین کی حراست میں 60 دنوں کی توسیع کی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT