Wednesday , October 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / حالت نشہ میں ڈرائیور نگ کے خلاف کارروائی

حالت نشہ میں ڈرائیور نگ کے خلاف کارروائی

کلواکرتی /22 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نشہ کرتے ہوئے ڈرائیونگ کرنے پر 11 افراد کو پکڑ کر عدالت میں پیش کیا ۔ ای سیدلو کلواکرتی شہر میں نشہ کرتے ہوئے ڈرائیونگ کرنے پر تنقیح کے دوران گیارہ افراد کو گرفتار کرتے ہوئے انہیں عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جسٹس پدماوتی نے 7 افراد کو جرمانہ کے ساتھ ساتھ 3 دن کی جیل کی سزا دی اور جبکہ 4 افراد کو فی کس دو ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا یہ بات ای سیدلو نے میڈیا کو بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT