Friday , July 28 2017
Home / جرائم و حادثات / حالت نشہ میں گاڑی چلانے والے 12 افراد کیخلاف مقدمہ

حالت نشہ میں گاڑی چلانے والے 12 افراد کیخلاف مقدمہ

شمس آباد ۔ 10 جون (سیاست نیوز) شمس آباد آر جی آئی ٹریفک پولیس کی جانب سے شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والے افراد کے خلاف مہم میں 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ٹریفک انسپکٹر بھاسکر ریڈی نے بتایا کہ شمس آباد ترکاری مارکٹ کے قریب شراب نوشی کرکے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم میں 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں ایک لاری، دو ٹاٹا میجک آٹو، تین پاسنجر آٹو، ایک کار اور چھ ٹو وہیلرس کے ڈرائیورس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT